کوفت گر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوفت کا کام کرنے والا، لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کوفت کا کام کرنے والا، لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے والا۔ a gold-beater;  a gilder